بھوجپوری کوئن مونالیز ا نے دیا ہاٹ اور سیکسی پوز،تصویریں دیکھ اڑ جائیں گے آپ کے ہوش

نئی دہلی: بھوجپوری سنیما کی جان اداکارہ مونا لیزا ( انترا بیسوس) ٹی وی دنیا میں اپنا ایک مقام بنا چکی ہیں۔ ہزاروں دلوں پر راج کرنے والی مونا لیزا نے اپنے انسٹا گرام پر کئی بے حد ہاٹ اور سیکسی فوٹوز شیئر کی ہے ۔

Monalisa Hot  and Sexy Photos

یہ تصویریں ان کے مداحوں کو کافی پسند آ رہی ہے۔ ایک تصویر میں مونالیزا بلیک ڈریس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ کافی ہاٹ اور سیکسی دیکھ رہی ہیں۔ اسی ڈریس میں مونا بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے استھ بھی نظر آ رہی ہیں۔ مونا لیزا اپنی دیگر تصویروں میں بھی کافی پرکشش اور ہاٹ نظر آ رہی ہیں۔

Monalisa Hot  and Sexy Photos

خیال رہے کہ مونا لیزا اپنی پرکشش اداؤں سے اکثر اپنے مداحوں کو دیوانہ بنا دیتی ہے۔ ان کی ہر فوٹو شوسل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے۔

مداح بھی مونا لیزا کے فوٹوز اور ویڈیو ز کا بہت بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، بتادیں کہ مونا لیزا سوشل میڈیا فلیٹ فارم پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

Monalisa Hot  and Sexy Photos

بھوجپوری فلموں میں کام کرنے کے بعد ان دنوں وہ ٹی وی شو ’نظر‘ میں دیکھائی دے رہی ہیں ،جن وہ ایک ڈائن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

Monalisa Hot  and Sexy Photos
Monalisa Hot  and Sexy Photos
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Monalisa hot and sexy photos in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.