اداکارہ مونالیزا ’جھوما باودی ‘ کے بعد اب ’ ڈائن‘ کے کردار میں، تصویریں دیکھ اڑ جائیں گے ہوش

نئی دہلی: ٹی وی شو’ بگ باس‘ سے سرخیوں میں آئیں بھوجپوری اداکارہ مونالیزا جلد ہی ایک نئے روپ میں نظر آنے والی ہیں۔

monalisa become daayan in new serial
چینل اسٹار پلس کے شو ’ نظر‘ میں اداکارہ مونا لیز ڈائن کا کردار نبھاتی ہوئی دیکھائی دیں گی۔
monalisa become daayan in new serial
مونالیزا حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے شو’ نظر ‘ کا لک شیئر کیا ، جس میں وہ لمبی چوٹی میں نظر آ رہی ہیں۔
monalisa become daayan in new serial
دلچسپ بات یہ ہے کہ پردے پر رومانوی انداز میں دیکھائی دینے والی مونالیزا آخر ڈائن کے کردار میں کیسی نظر آئیں گی۔
monalisa become daayan in new serial
ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ اس شو میں اداکارہ مونا ’ نیتی ‘ نام کی لڑکی کا رول اداکریں گی۔
monalisa become daayan in new serial
آپ کو بتا دیں کہ مونالیزا کے نئے لک کو دیکھنے کے بعد ان کے مداح اس سیریل کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جو 30 جولائی2018 سے نشر ہوگا۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Monalisa become daayan in new serial in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply