بگ باس میں شرکت کر چکی لوپا نے شیئر کی ایسی تصویر، ان کے فینس کی دھڑکن ہوئی تیز

نئی دہلی: بگ باس سیزن 10اور خطروں کے کھلاڑی جیسے ریلٹی شو میں حصہ لے چکی ماڈل لوپامدرا راوت ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ لوپا اپنے کسی پروجکٹ کو لیکر نہیں بلکہ اپنی تصویروں کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔ 2016میں مس یونائٹیڈ کمپٹیشن میں شرکت کرنے والی لوپا مدرا نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں شیئر کیں ۔

Miss United Continents Lopamudra Raut looks Like A bridal
لوپا ایک تصویر میں وہ دلہن کےلباس میںنظر آ رہی ہیں ۔جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Miss United Continents Lopamudra Raut looks Like A bridal
لوپا مدرا کی اس تصویر کو ان کے فینس کافی پسند کر رہے ہیں۔ ان کے پرستار تصویر دیکھ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ لوپا کہیں شادی تو نہیں کر رہی ہیں۔ اس لئے دلہن بنی ہیں۔
Miss United Continents Lopamudra Raut looks Like A bridal
مدرا تصویر میں بھاری بھرکم جویلری پہن رکھی اور برائڈل لہنگا پہنا ہوا ہے۔ ویسے مدرا اکثر اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔
Miss United Continents Lopamudra Raut looks Like A bridal
لوپا حالی ہی میں ایک فوٹوشوٹ کرایا تھا جن میں وہ ایک دم گلیمرس لگ رہی ہیں۔
Miss United Continents Lopamudra Raut looks Like A bridal
لوپا مدرا کیگلیمرس والی فوٹوشوٹ ڈریس فیشن ڈیزائنر بویتا ملکانی نے ڈیزائن کیا ہے۔

(تصویریں لوپا مدرا انسٹاگرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: miss united continents lopamudra raut looks like a bridal in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply