میرا راجپوت کا خلاصہ ، شاہد کپور کیسے کرتے ہیں انہیں پیار

نئی دہلی: اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت بی ٹاؤن کے ہاٹ کپلس میں ایک ہیں۔ دونوں اپنے شادی شدہ زندگی اور بیٹی کو لیکر ہمیشہ چرچا میں رہتے ہیں ۔یہ جوڑی ایک بار پھر سرخیو ں میں ہیں۔

Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
در اصل شاہد اور ان کی بیوی میرا راجپوت دونوں نیہا دھوپیا کے شو میں حصہ لیا ، جہاں دونوں نے اپنے زندگی سے جوڑی کئی باتیں شیئر کیں۔
Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
شو کے اسکیاری اسپائس سگمنٹ میں جب شو کی ہوسٹ نیہا نے میرا سے سوال کیا کہ بیڈ پر ان کی سب سے پسندیدہ پوزیشن کیا ہے ، تو شاہد نے ا سکا جواب دئے بینا آگے بڑھنے کی صلاح دی ، پر میرا نے کہا ’ مجھے لگتا ہے کہ شاہد کنٹرول فریک (control freak)ہیں۔
Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
میرا کے اس جواب کے بعد شاہد کپور شرم سے لال ہو گئے ۔
Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
اس سے پہلے یہ دونوں ا پنی لو لائف کے بارے میں کھل کر بات کر چکے ہیں ، یہ دونوں کپل کرن جوہر کے شو’ پر، شاہد کپور نے یہ حلاصہ کیا تھا کہ میرا راجپوت ایک نیچرل کسر ہیں ۔
Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
اُن دنوں جواب سے زیادہ ایک جواب جو کافی بحث کا موضوع تھا وہ یہ تھا کہ ایک انٹر یو میں میرا نے کہا ” میں میشا کے ساتھ صرف ایک گھنٹہ بیتانے کے بعد کام پر نہیں جا سکتی ۔
Mira Rajput opens up about her sex life: Shahid Kapoor is a 'control freak' in bed
میشا کوئی پاپی نہیں ہے ، مجھے ا سکے لئے ہر وقت رہنا چاہتی ہوں۔ اس پر بہت لوگوں نے لگا تھا کہ میرا شاہد کپور کی ایکس گرل فرنڈ کرینہ کپور پر تنز کس رہی ہیں کیوںنکہ وہ پریگنسی کے ساتھ ہی کام کرنے کی خبروں کو لیکر چرچا میں تھیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: mira rajput opens up about her sex life | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply