می ٹو مہم: اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہو چکی ہیں

نئی دہلی: سال 2018میں می ٹو مہم نے بالی ووڈ میں ایک تبدیلی لیکر آیا،جہاں کئی اداکارائیں و خواتین نے کھل کر جنسی استحصال پر بات کی وہیں اب فلم ’دنگل‘ سے مقبولیت پانے والی اداکارہ فاتمہ ثنا شخ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھ بھی جنسی ہراسانی ہوئی ہے۔

#MeToo: I'm dealing with it, says actress Fatima Sana Shaikh on sexual harassment

حالانکہ انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی کے اس طرف کو سامنے نہیں لانا چاہتی ۔

#MeToo: I'm dealing with it, says actress Fatima Sana Shaikh on sexual harassment

ثنا شیخ کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی کو اس حد تک عام کر دیا گیا ہے کہ خواتین عوامی شکل سے زیادتی کو قبول کرتی ہیں“۔

#MeToo: I'm dealing with it, says actress Fatima Sana Shaikh on sexual harassment

ممبئی مرر کو دیئے اپنے انٹرویو میں جب اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے پوچھا گیا کہ آپ نے کبھی جنسی ہراسانی کا سامنا کیا ہے ؟ جس کے جواب اداکارہ نے کہا ” میں اپنی زندگی کے اس پہلو کو اجاگر نہیں کرنا چاہتی میں ان لوگوں سے بات کرتی ہوں، جن کو میں قریب سے جانتی ہوں، باکل اسی طرح جیسے میں ان لوگوں کو نہیں سمجھ پاتی جو اپنی ہولناک داستان سناتے ہیں ۔

#MeToo: I'm dealing with it, says actress Fatima Sana Shaikh on sexual harassment

می ٹو مہم کی سراہتے ہوئے فاطمہ نے کہا ” اس مہم نے جنسی ہراسانی کے متاثرین کے لئے ایک اسٹیج فراہم کیا ہے، اب جنسی زیادتی کرنے والے بہت خوفزدہ ہیںکہ اب ان کی کوئی بھی حرکت عوام میں انہیں شرمسار کردے گی۔

#MeToo: I'm dealing with it, says actress Fatima Sana Shaikh on sexual harassment

اتنے سالوں تک ہم نے اس حد تک جنسی ہراسانی کو عام کر دیا تھا کہ خواتین زیادتی کو قبول کرلیتی تھیں“۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Metoo im dealing with it says actress fatima sana shaikh on sexual harassment in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.