ملئے آئی پی ایل کی نیو اینکر اور کرکٹر بین کٹنگ کی گرل فرینڈ سے

نئی دہلی: آئی پی ایل میں جہاں زبردست چوکوں اور چھکوں کی برستار ہوتی وہیں گلیمرس کا بھی بھرپور تڑکا رہتا ہے۔ لیکن اس سال آئی پی ایل سیزن 11میں حسن کا وہ جلوہ دیکھے گا جسے دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
بتا دیں کہ اس بار میانتی لینگر کے ساتھ آئی پی ایل کی انکرینگ کرنے کے لئے سابق مس آسٹریلیا ایرین ہالینڈ بلایا گیا ہے جو ہندوستان تشریف لا چکی ہیں۔ ایرین ہالینڈ سال 2013میں مس آسٹریلیا کا خطاب جیتا تھا۔

 Meet Erin Holland: The new IPL anchor who is a former Miss Australia and Ben Cutting's girlfriend
ایرین بیوٹی کوین کے ساتھ ۔ساتھ سنگر ،ماڈل، ڈانسر ، ٹی وی ہوسٹ بھی ہیں۔ایرن ہالینڈ کرکٹر بین کٹنگ کی گرل فرینڈ بھی ہیں، گزشتہ تین سالوں سے وہ ایک دوسرے کے رابطے میں ہیں۔
 Meet Erin Holland: The new IPL anchor who is a former Miss Australia and Ben Cutting's girlfriend
ایرن کا کہنا ہے کہ میں اپنے دوست بین کٹنگ کا کوئی میچ نہیں دیکھتی کیونکہ میں ان کے میچ کو دیکھ جذباتی ہو جاتی ہوں۔
 Meet Erin Holland: The new IPL anchor who is a former Miss Australia and Ben Cutting's girlfriend
آپ کو بتا دیں کہ کٹنگ ممبئی انڈینس کی ٹیم میں بطور آلرؤنڈر کھیلتے ہیں ۔
 Meet Erin Holland: The new IPL anchor who is a former Miss Australia and Ben Cutting's girlfriend
ایرین نے آئی پی ایل کے ساتھ وابستہ ہوتے ہی اپنے ٹوئیٹر پر اس خوشی کے بارے میں بتایا ، انہو ں نے اپنے ساتی ہوسٹ میانتی لینگر کے ساتھ فوٹو بھی کھینچوائی اور کہا کہ اسے لیکر بہت پرجوش ہیں۔
 Meet Erin Holland: The new IPL anchor who is a former Miss Australia and Ben Cutting's girlfriend
ساتھ ہی ہندوستان کے سفر پر بھی انہوں خوشی جتاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے قدرتی خوبصورتی سے بے حد متاثر ہیں۔

(سبھی فوٹوز ایرین ہالینڈ انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: meet erin holland the new ipl anchor who is a former miss australia and ben cuttings girlfriend in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply