ڈرگس کے نشے میں ہوئی تھی شادی اور بنا تھا’ سیکس ٹیپ‘،اداکارہ نے کیا انکشاف

نئی دہلی: ہالی وڈ کی مشہور ریئلٹی شو اسٹار اور ماڈل کم کر داشیاں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈرگس لیتی تھیں اور ڈرگس کے اثر میں ہی ایک مرتبہ وہ شادی کر چکی ہیں۔

I was high on ecstasy when I got married, made my sex tape:Kim Kardashian
ماڈل کم کر داشیاں نے بتایا کہ ان کا سیکس ٹیپ بھی ڈرگس کے اثر میں بنا تھا اور اس بات کا انہیں کافی پچھتاوا ہے۔
I was high on ecstasy when I got married, made my sex tape:Kim Kardashian
38 سالہ اس امریکی ماڈل کی تین شادیاں ہو چکی ہیں اور سال 2011 میں باسکٹ بال کھلاڑی کرس ہمفرس کے ساتھ 72 دنوں کی متنازعہ شادی ان کی سب سے چھوٹی شادی رہی تھی۔
I was high on ecstasy when I got married, made my sex tape:Kim Kardashian
کم کو دنیا کی سب سے سیکسی خاتون مانا جاتا ہے ا ور کیپنگ ودھ کرداشیاں کے ریئلٹی شو کے ایپیسوڈ میں کم نے اپنی بہنوں سے اس بات کو کہا۔
I was high on ecstasy when I got married, made my sex tape:Kim Kardashian
کم کر داشیاںنے بتایا کہ وہ ایکسٹیسی نام کی ڈرگ لے چکی ہیں۔ پہلی مرتبہ جب انہوں نے ڈرگ لی تو انہوں نے پایا کہ ہوش آنے پر وہ شادی شدہ ہیں۔
I was high on ecstasy when I got married, made my sex tape:Kim Kardashian
حالانکہ انہوں نے اپنے ساتھی کا نام نہیں لیا لیکن سبھی جانتے ہیں کہ سال 2011 میں باسکٹ بال کھلاڑی کرس کے ساتھ ان کی شادی متنازعہ چیز تھی۔فی الحال کم کرداشیاں اپنے تیسرے شوہر کانے ویسٹ اور تین بچوں کے ساتھ امریکہ میں رہتی ہیں اور اپنے ریئلٹی شو کیپنگ ود اپ کرداشیاں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Married under the influence of drugs in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment