فوٹوز: گلوکارہ سے برہنہ تصویر مانگنے والے کو ملا یہ جواب

نئی دہلی: می ٹو مہم پر فلمی دنیا کی جانب سے نئے معاملات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب جنوبی ہند کی مشہورگلوکارہ چنمئی شری پدا کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میںسے ایک شخص نے ان کی ایڈلٹ و نیوڈ تصویریں مانگی۔

Man asks Chinmayi for nude pictures. Singer destroys him with epic reply

لیکن چنمئی نے خاموش رہنے کے بجائے جواب دینا مناسب سمجھا ، انہوںنے اس معاملے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کے بجائے تھوڑا الگ طرح سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ۔

Man asks Chinmayi for nude pictures. Singer destroys him with epic reply

شری پدا نے نیوڈ لپسٹک کی تصویر شیئر کی اور طنز کرتے ہوئے لکھا’ میرے کچھ پسندیدہ نیوڈس۔ اسکرین شاٹ شیئر کر نے کے بعد گلوکارہ نے لکھا’ اسی درمیان تفریح کے لئے۔

Man asks Chinmayi for nude pictures. Singer destroys him with epic reply

در اصل نیوڈ لپسٹک وہ ہوتی ہے جس لپسٹک کا رنگ انسانی جسم کی رنگتسے میل کھاتا ہے ،ماہرین کے مطابق نیوڈ لپسٹک کی کیٹگری میں 20۔30کے الگ الگ شیڈس آتے ہیں جو انسانی جلد سے میل کھاتے ہیں۔

Man asks Chinmayi for nude pictures. Singer destroys him with epic reply

اس سے پہلے جنوبی ہند کے مشہور اداکار مہیش بابو کی اہلیہ نمرتا سیروڈکر نے کچھ تصویریں شیئر کی تھیں جو ایک پارٹی کی تھیں اس دوران میک اپ میں نہ ہونے کی وجہ سے نمرتا پر ایک شخص نے تنقید کرتے ہوئے ان کا موازنہ ایک کینسر کے مریضسے کی تھی۔

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man asks chinmayi for nude pictures singer destroys him with epic reply in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.