ملائیکا اروڑا نے ارجن کپور سے پیار کا کھلے عام اعتراف کر لیا

نئی دہلی: آخرکار اداکارہ ملائیکا اروڑا نے بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر اداکار کے ساتھ اپنے عشق کاسر عام اظہار کر ہی دیا ۔

Malaika Arora's love-filled birthday wish for Arjun Kapoor is unmissable!

ملائیکاکی ارجن کپور کے ساتھ ایک تصویر انٹر نیٹ پر کافی تیزی سے عام ہو رہی ہے جس میں وہ شرمیلی شرمیلی سی ارجن کا ہاتھ تھامے کھڑی ہیں۔ اداکارہ ملائیکا نے یہ تصویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے،جسے چند گھنٹوں میں ہی اس تصویر کو کئی لاکھ ویوز مل چکے ہیں۔

Malaika Arora's love-filled birthday wish for Arjun Kapoor is unmissable!

ملائیکا نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے ’ ہپی برتھ ڈے میرے کریزی، فنی اور امیزینگ ارجن کپور، پیار اور خوشی ہمیشہ ، حالانکہ انہوں نے بھلے ہی تصویر کے ساتھ کی عبارت میں اپنے اس پیار کا کھل کر اظہار نہ کیا ہو ، لیکن ان کی تصویر کافی کچھ کہتی نظر آ رہی ہے ۔

Malaika Arora's love-filled birthday wish for Arjun Kapoor is unmissable!

خیال رہے کہ 26جون کو بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ تھی اور اس خاص دن کو منانے کے لئے ملائیکا کے ساتھ وہ انڈیا سے باہر گئے تھے۔ تعطیلات منانے جانے کے وقت ائرپورٹ سے دونوں کی کئی تصویریں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا میں خوب وائرل ہوئی تھیں۔

Malaika Arora's love-filled birthday wish for Arjun Kapoor is unmissable!

واضح رہے کہ گزشتہ کافی وقت سے دونوں اپنے تعلقات کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں۔ ملائیکا اور ارجن نے اپنے اس تعلقات کی ابھی تک کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ حال ہی میں ان دونو ںکی شادی کی بھی خبریں پھیلی تھیں لیکن ارجن کپور کے والدبونی کپور اور ملائیکا نے شادی کی خبروں کو افواہ قرار دیا تھا۔

Malaika Arora's love-filled birthday wish for Arjun Kapoor is unmissable!
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Malaika aroras love filled birthday wish for arjun kapoor is unmissable in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.