تصاویر: ارجن کپور اداکارہ ملائیکہ کے چکر میں باپ کی جائیداد سے ہوئے بے دخل ! جانیں پورامعاملہ

نئی دہلی :ان دنوں بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اور اداکار ارجن کپوراپنے افیئر اور شادی کے حوالے سے کافی سرخیوں میں ہیں۔

Malaika Arora Trolled Over Boney Kapoor Fake Instagram Account

ارجن کپور اور ملائیکہ کی شادی کی خبریں تو لوگ سوشل میڈیا پر اس طرح سے بات کر رہے ہیں جیسے گھر کی ہی بات ہو، کچھ لوگ شادی پر سنجیدگی سے چرچا کر رہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ چٹکی لینے کا موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

Malaika Arora Trolled Over Boney Kapoor Fake Instagram Account

حال ہی میں انسٹاگرام پر کچھ ایسا دیکھنے کو ملا۔ اداکار ارجن کپور کے والدمحترم بونی کپو ر کے نام سے ایک فرضی اکاو¿نٹ چلا رہے شخص نے ملائیکہ کی تصویر پر ایک ایک ایسا کمینٹر دیا کہ وہ سرخیوں میں چھایا ہوا ہے اور خوب وائرل ہو رہا ہے ۔

Malaika Arora Trolled Over Boney Kapoor Fake Instagram Account

بونی کپور آفیشیل نام سے اکاو¿نٹ چلا رہے اس شخص نے ملا ئیکہ کی تصویر پر لکھا، ‘ میں اپنی جائیداد سے ایک پھوٹی کوڑی نہیں دوں گا ارجن کو’۔

Malaika Arora Trolled Over Boney Kapoor Fake Instagram Account

بونی کے اس فرضی پروفائل والے کمینٹ پر ایک صارف نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے جواب دیا، ‘ مت دینا انکل بڑھیا جی کے پاس بہت ہے’۔

Malaika Arora Trolled Over Boney Kapoor Fake Instagram Account

تصویریں انسٹا گرام

]]>

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Malaika arora trolled over boney kapoor fake instagram account in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.