ملائکہ اروڑا کی یہ تصویریں دیکھ ہو جائیں گے بولڈ

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اپنی فٹنس کو لیکر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنی فٹنس کوبہت اہمیت دیتی ہیں۔ اداکارہ ملائکہ ممبئی کے بینڈرا میں ایک جم کے باہرنظر آئیں جہاں وہ کافی فٹ دیکھیں اور ان کا انداز پہلے سے بدلا ہو ا اور  بولڈ و گلیمرس  نظر آیا ۔

Malaika Arora spotted outside the gym at Mumbai
اداکارہ ملائکہ کا ایسا ماننا ہے کہ فٹنس ان کا نقطہ نظر ہے۔
Malaika Arora spotted outside the gym at Mumbai
حال ہی میں ایجنسی آئی این ایس سے بات کرتے ہوئے ملائکہ نے کہا تھا کہ ” فٹ رہنے کا مطلب جم میں پسینہ بہانا ،وزن اٹھانا یا بھاری ۔بھاری کسرت کرنا نہیں ہے۔
Malaika Arora spotted outside the gym at Mumbai
اداکارہ نے کہا کہ یہ زندگی جینے کا طریقہ ہے، یہ جسمانی ، دماغی اور جذباتی شکل سے وابستہ ہے۔
Malaika Arora spotted outside the gym at Mumbai
میرے لئے فٹنس عبادت ہے کیونکہ یہ میرے دماغ اور جسم کے ساتھ ساتھ روح کو سکون دیتا ہے۔
Malaika Arora spotted outside the gym at Mumbai
ماڈلنگ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی ملائکہ کئی فلموں میں اپنا جلوہ دیکھا چکی ہیں۔ خاص کر آئٹم سونگ کے ذریعہ انہوں کافی شہرت پائی ہے۔ملائکہ بطور جج کئی ٹی وی شوز پر بھی نظر آ چکی ہیں۔

(فوٹو- بشکریہ یوگن شاہ)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: malaika arora spotted outside the gym at mumbai in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply