اداکارہ ماہرہ خان کا بالی وڈ میں کام کرنا مقصد نہیں

نئی دہلی: بالی وڈ میں شاہ رخ خان کی فلم ’ رئیس کے ساتھ ڈبیو کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں کام کرنا کبھی بھی ان کا مقصد نہیں تھا اور وہ صرف پاکستان پر ہی توجہ مرکوز رکھنا چاہتی تھیں۔خیال رہے کہ ماہرہ خان کی ڈیبیو بالی وڈ فلم رئیس 26جنوری 2017 میں ریلیز ہوئی تھی۔

Mahira Khan: Bollywood never really the aim
بی بی سی ورلڈ نیوز کے شو ہارڈ ٹاک میں بات کرتے ہوئے ماہرہ خان نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤکے اثر پر بات کی۔
Mahira Khan: Bollywood never really the aim
رئیس کو پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی جبکہ ماہرہ خان ہندوستانمیں بھی اس کی پروموشن کا حصہ نہیں بن سکی تھیں ‘ ۔
Mahira Khan: Bollywood never really the aim
اس وقت میں غصے میں تھی اور وہ مایوسی کے ساتھ تکلیف پہنچادینے والے لمحات تھے۔
Mahira Khan: Bollywood never really the aim
ماہرہ نے کہا کہ پھر میں ایسے مقام پر پہنچ گئی جہاں میرا ماننا تھا کہ غصہ مجھے بہتر اداکار نہیں بناسکتا، اس سے بطور فرد مجھے کچھ نہیں ملے گا، تو میں نے اسے گزر جانے دیا تاکہ آگے بڑھ سکوں’۔
Mahira Khan: Bollywood never really the aim
انہوں نے انکشاف کیا ‘ بالی وڈ درحقیقت کبھی بھی میرا مقصد نہیں تھا، ہوسکتا ہے کہ آپ بحث کریں کہ مجھے وہاں مزید فلمیں کرنی چاہئے، یقیناً میں ایسا کرسکتی ہوں، مگر رئیس کی ریلیز کے بعد میں فلم ورنہ کے لیے کام شروع کردیا، اس سے پہلے بھی جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو میری توجہ ہمیشہ پاکستان پر مرکوز تھی’۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: mahira khan bollywood never really the aim | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply