ریپ کے معاملوں میں گھرے متھن چکرورتی کے بیٹے امریکہ میں ہنی مون منا رہے ہیں

نئی دہلی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے مہااکشے چکرورتی شادی کے بعد اب امریکہ میں ہنی مون منا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ایک بھوجپوری اداکارہ نے مہااکشے پر دھوکے سے جنسی زیادتی (ریپ) کا الزام عائد کیا تھا ۔

Mahaakshay and Madalsa jet off to US for honeymoon
جس کی وجہ سے میموہ کی شادی پر مصیبت کے بدل منڈرانے لگے تھے لیکن بعد میں پیشگی ضمانت ملنے کے بعد اب وہ10جولائی کو اوٹی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔
Mahaakshay and Madalsa jet off to US for honeymoon
مہااکشے چکرورتی شادی کے بعد اب امریکہ میں ہنی مون منا رہے ہیں
Mahaakshay and Madalsa jet off to US for honeymoon
مہااکشے شادی کے بعد چھٹیاں منانے وہ اپنی بیوبی مادالسا شرما کے ساتھ امریکہ چلے گئے ، اس ویکیشن کی تصویریں میموہ کی بیگم نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
Mahaakshay and Madalsa jet off to US for honeymoon
شادی کے بعد دونوں ایک ساتھ کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔
Mahaakshay and Madalsa jet off to US for honeymoon
مہااکشے پر لگے دھوکے اور ریپ کے الزام کی وجہ سے ان کی شادی 7جولائی کو ہونی تھی لیکن ایسا نہ ہو کر 10جولائی کو ہوئی۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mahaakshay and madalsa jet off to us for honeymoon in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply