جب مادھوری دکشت ساڑی پہن کر نکلی

بولی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت منگل کو ایک تقریب میں حصہ لینے پہنچی تھیں-یہاں وہ بلیورنگ کی ساری میں دیکھائی دیں- مادھوری کو ساڑی میں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے – کیونکہ وہ ساڑی میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں-

 Madhuri Dixit Wears A Unique Sari Straight Off The Runway
ایک تقریب میں شرکت کے لئے بالی ووڈ اداکارہ مدھوری دکشت
 Madhuri Dixit Wears A Unique Sari Straight Off The Runway
تقریب کے دوران اپنے پرستاروں کے ساتھ مادھوری دکشت
 Madhuri Dixit Wears A Unique Sari Straight Off The Runway
فوٹو میں اداکارہ مادھوری پوز دیتی ہوئی
 Madhuri Dixit Wears A Unique Sari Straight Off The Runway
مدھوری کی طرف سے پہننے والی اس ساڑی کی خاصیت اس کی جیکٹ اور پالو ہے

بشکریہ: فوٹو INS

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: madhuri dixit wears a unique sari straight off the runway in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply