لوکیش راہل کی دھماکہ دار اننگ پر فدا ہوئی پاکستانی انکر

لوکیش راہل کی دھماکہ دار اننگ پر فدا ہوئی پاکستانی انکر
نئی دہلی: کہتے ہیں جب دھماکہ ہوتا ہے تو اس کی گونج دور تک سنائی دیتی ہے، ایسا ہی ایک دھماکہ کرکٹرلوکیش راہل نے بھی کیا ہے۔ انڈین پریمئر لیگ ( آئی پی ایل) میں پنجاب ٹیم کی طرف سے اوپنگ کرنے والے لوکیش راہل کی اندور میں کھیلی گئی زبردست پاری کی گونج نے نہ صرف ہندوستان میں تہلکہ مچایا ہے بلکہ سرحد پار پاکستان میں بھی اس دھماکے دار پاری کی گونج سنائی دی۔





نوٹ:سبھی تصویریں زینب انسٹا گرام سے-
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں