سری دیوی نے بالی وڈ میں اپنی الگ پہچان بنائی تھی

نئی دہلی:سری دیوی کو بالی وڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار بھی کہا جاتا ہے۔ سری دیوی نے اس دور میں بالی وڈ میں قدم رکھا تھا جب ویمن اورینٹیڈ ( خواتین پرمبنی) فلمیں نہیں بنائی جاتی تھیں۔ لیکن سری دیوی نے فلم نگینہ، چاندنی، لمحے، اور چال باز جیسی فلمیں کی اور اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔

Legendary actor Sridevi Luxurious life
وہ بالی وڈ کی سب سے زیادہ فیس لینے والی اداکارہ بھی رہیں ہیں۔ سپر اسٹار سری دیوی کو پنٹنگ اور ڈانس کا بہت شوق تھا

Legendary actor Sridevi Luxurious life
دلچپب یہ ہے کہ وہ پروفسنلی ٹرنڈ ڈانسر نہیں تھی
Legendary actor Sridevi Luxurious life
سری دیوی نے فلم چاندنی کا گیت ’ میرے ہاتھوں میں‘ اور فلم ناگن کا گانا’ تو میرا دشمن ‘میں ان کا رقص ( ڈانس) قابل تعریف تھا اور لوگوں کے ساتھ بالی وڈ فلم ساز کو بھی ان کی ڈانسنگ کا قائل بنا دیا تھا ۔
Legendary actor Sridevi Luxurious life
سری دیوی 1985سے 1992تک بالی وڈ کی سب سے زیادہ رقم لینے والی اداکارہ تھیں۔

Legendary actor Sridevi Luxurious life
میڈیارپورٹوں کے مطابق سری دیوی کے کاروں کی فہرست میں آڈی، پورش، مساریتی اور بینٹلے جیسے مہنگی اور لگزری کاریں شامل ہیں۔
Legendary actor Sridevi Luxurious life
کچھ دنوں تک بالی وڈ سے غائب رہنے کے بعد 2012میں فلم انگلیش ونگلیش کے ساتھ دوبارہ کرئیر شروع کیا اور پھر سے وہ بالی وڈ اور ساؤتھ انڈین فلموں میں چھا گئیں ۔
Legendary actor Sridevi Luxurious life
سری دیوی کی بچپن کی ایک تصویر
Legendary actor Sridevi Luxurious life
میڈیارپورٹوں کے مطابق سری دیوی کے کاروں کی فہرست میں آڈی، پورش، مساریتی اور بینٹلے جیسے مہنگی اور لگزری کاریں شامل ہیں۔ پورش کار ان کی سب سے پسندیدہ کاروں میں سے تھی۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے)

Title: legendary actor sridevi luxurious life | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply