تیمور علی خان کا نیا ہیئر اسٹائل

نئی دہلی: بالی وڈ کے سب سے کیوٹ اسٹار کیڈچھوٹے نواب تیمو ر علی خان کی تصویریں تو ہر روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہے ، لیکن اس بار تیمورعلی کی جو تصویروائرل ہو رہی ہے اس میں چھوٹے نواب بدلے ہوئے انداز میں نظر آ رہے ہیں۔
در اصل تیمور علی خان نے اپنی ہیئر اسٹائل کوتبدیل کر لیا ہے۔ ویسے تیمور ہر لک میں کافی خوبصورت لگتے ہیں ، ان کی یہ تصویر یں بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
فینس تیمور علی خان کے اس بال والے اسٹائل بہت پسند کر رہے ہیں۔ ویسے کرینہ کپور خان اپنے بیٹے تیمور کے ساتھ اچھا وقت بیتا رہی ہیں ، اب تو وہ تیمور کو اپنے ساتھ لیکر شوٹنگ پر بھی لے جاتی ہیں۔ دیکھیں تصویر:۔

Latest picture of Taimur Ali Khan will make you go 'aww'

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: latest picture of taimur ali khan will make you go aww | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply