ٹی وی کی اس ہاٹ بہو نے لدھیانہ میں دی ریسیپشن پارٹی، تصویریں دیکھ کہیں گے واہ

نئی دہلی: ٹی وی کی مشہور ایکٹریس روبینہ دلائق 21جون کو اپنے دوست ٹی وی ایکٹرابھینو شکلاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ شادی کے بعد دونوںابھینو شکلا کے ہوم ٹاؤں لدھیانہ پہنچے جہاں دونوں نے اپنی شادی کی ریسیپشن پارٹی(دعوت ولیمہ) دی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے چھا گئی ہیں۔

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik) on

اس دوران روبینہ جہاں سلور سمری گاؤن پہنا ہے وہیں ایکٹرابھینو شکلانے بلیک سوٹ کے ساتھ سرخ رنگ کی جیکٹ پہنے ہوئے ہیں۔روبینہ اور ابھینو شکلا دونوں ہی کافی اچھے اور خوبصورت لگ رہے ہیں ۔

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik) on

تصویروں میں ابھینو شکلا اور روبینہ کی جوڑی بہت پیاری لگ رہی ہے۔ روبینہ تو اس ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔اس پارٹی میں قریبی دوست و احباب نے شرکت کی ۔خبروں کی مانے تو لدھیانہ کے بعد دونوں 28جون کو ممبئی میں گرانڈ ریسیپشن پارٹی دیں گے۔


دونوں کے کریئر کی بات کریں تو روبینہ ان دنوں کلرس چینل کے شو ” شکتی۔ استیتو کے احساس کی ‘ میں سومیا کا کردار نبھا رہی ہیں وہیںابھینو شکلا کلرس کے شو ” سلسلہ بدلتے رشتوں کا“ میں راج دیپ ٹھاکر کا رول ادا کر رہے ہیں۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Latest pics from rubina dilaik and abhinav shuklas wedding reception at ludhiana in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply