تصاویر : اس کرکٹر کا اپنی اسسٹنٹ کے ساتھ بکنی والی تصویر دیکھ کر بوکھلائی بیوی !

نئی دہلی: آسٹریلین کرکٹر مائیکل کلارک ایک بڑی مصیبت میں پھنسے نظر آرہے ہیں۔

Kyly Clarke's fury over photos of Michael Clarke's 'other woman'
آسٹریلیائی میڈیا کے مطابق خبریں ہیں کہ مائیکل کلارک کا ایک ایکسٹرا میریٹل افیئر چل رہا ہے۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ کلارک کا افیئر کسی اور سے نہیں بلکہ اپنی اسسٹنٹ ساشا آرمسٹرانگ کے ساتھ ہی چل رہا ہے۔
Kyly Clarke's fury over photos of Michael Clarke's 'other woman'
ساشا مائیکل کلارک کی کرکٹ اکیڈمی کا کام کاج سنبھالتی ہیں۔
Kyly Clarke's fury over photos of Michael Clarke's 'other woman'
خیال رہے کہ مائیکل کلارک شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ کلارک نے سال 2012 میں بزنس ویمین اور ماڈل کایلی بالڈی کے ساتھ شادی کی تھی۔ حالانکہ کافی وقت سے ان دونوں کے رشتے میں کشیدگی کی خبریں آرہی تھیں۔
Kyly Clarke's fury over photos of Michael Clarke's 'other woman'
ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ اب مائیکل کلارک کا ایکسٹرا میریٹل افیئر کی بات میڈیا میں چل رہی ہے۔ ایسے میں ان کی اہلیہ کافی ناراض بتائی جارہی ہیں۔
Kyly Clarke's fury over photos of Michael Clarke's 'other woman'
غور طلب ہے کہ کلارک اور ان کی اسسٹنٹ ساشاکی کچھ تصویریں لیک ہوئی ہیں ، جس میں وہ ایک لگزری یاٹ میں لیٹی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ساشا بکنی میں ہیں اور ان تصویروں میں دونوں کے درمیان کافی نزدیکیاں بھی نظر آرہی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kyly clarkes fury over photos of michael clarkes other woman in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment