اداکارہ کرتی دوست کی شادی میں

ممبئی : اداکارہ کرتی سینن فلم ’ ومنیا‘ کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ کرتی کے ساتھ اس فلم میں اداکارہ تاپسی پنو بھی نظر آئیں گی۔ حال ہی میں کرتی اپنے دوست کی شادی میں شرکت کی تھی۔ اداکارہ کرتی نے شادی کی کچھ تصویروں کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔

Kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends
اداکارہ کرتی دلہا اور دلہن کے ساتھ
Kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends
تصویر میں اداکارہ کرتی سینن اپنے دوستوں کےساتھ پاؤٹ بناتی نظر آرہی ہیں

Kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends
کرتی اپنے دوست راگھو کے ساتھ

Kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends
فوٹو میں کرتی اپنے دوست کے ساتھ کافی خوش نظر آ رہی ہیں

Kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends
اداکارہ کرتی تقریب کے دوران سلفی لیتی ہوئیں

(تصویر سورس انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: kriti sanon friends wedding she poses with her collage friends in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply