اداکارہ کرتی کھربندہ نے شیئر کی اپنی بولڈ تصویر ، ہوئیں ٹرول

نئی دہلی: بالی وڈ اور ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کرچکی اداکارہ کرتی کھربندہ نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، اس تصویر میں وہ کافی بولڈ لک میں نظر آ رہی ہیں۔ کرتی اپنی اس تصویر کی وجہ سے اب ٹرول ہو رہی ہیں اور ان کے مداحوں کو ان کا یہ لک پسند نہیں آیا ۔

Kriti Kharbanda Is Trolled On Social Media For Her Dress
بتاد یں کہ کرتی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور گائے بگھائے وہ اپنی نئی نئی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
Kriti Kharbanda Is Trolled On Social Media For Her Dress
غور طلب ہے کہ کرتی کھربندہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ یملا پگلا دیوانہ پھر سے ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،
Kriti Kharbanda Is Trolled On Social Media For Her Dress
میڈیا رپورٹوں کے مطابق کرتی اس فلم میں اداکار بابی دیول کے ساتھ عشق فرماتی نظر آئیںگی۔
Kriti Kharbanda Is Trolled On Social Media For Her Dress
کرتی نے میڈیا سے کہا کہ وہ اپنے کردار کے لئے کافی محنت کر رہی ہیں ۔
Kriti Kharbanda Is Trolled On Social Media For Her Dress
کرتی اس فلم میں گجراتی لڑکی کا کردار ادا کریں گی ۔اس کے لئے وہ گجراتی زبان بھی سیکھ رہی ہیں ۔

(سبھی تصویریں کرتی کھربندہ انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: kriti kharbanda is trolled on social media for her dress in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply