تصاویر:اداکارہ کیارا آڈوانی کامیڈی فلم ’ اندو کی جوانی‘ میں نظر آئیں گی

نئی دہلی :بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے، جو اس وقت اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ وکرم بترا کی سوانح فلم ’ شیر شاہ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، ایک کامیڈی فلم ’ اندو کی جوانی ‘ میں اداکاری کرنا منظور کر لیاہے۔

Kiara Advani to play lead in coming-of-age comedy Indoo Ki Jawani

اس فلم میں وہ غازی آباد کی لڑکی اندو گپتا کے کردارمیں نظر آئیں گی۔ بنگالی رائٹر فلم میکر عابر سین گپتا اس فلم سے بالی ووڈ ڈبیو کر رہے ہیں اور امید ہے کہ فلم رواں سال ستمبر میں سنیما ہالوں کی زینت بن جائے گی ، فلم کو نکھل اڈوانی ، نرنجن ائنگر اور رائے اسٹیفن پروڈیوس کر رہے ہیں۔

Kiara Advani to play lead in coming-of-age comedy Indoo Ki Jawani

پرڈیوسر نکھل کا کہنا ہے کہ کچھ وقت پہلے میری بیٹی میرے آفس آئی اور جب اس نے ہماری اب تک بنائی فلموں کے پوسٹرز وہاں دیکھے تو پوچھا کہ کیوں ان میں صرف مرد ہی ہیں ،کوئی عورت کیوں نہیں ہے، اسی دوران میں نے یہ اسٹوری سنی جو کہ نرنجن اور رائے ہمارے پاس لیکر آئے تھے ۔

Kiara Advani to play lead in coming-of-age comedy Indoo Ki Jawani

یہ فلم ایک خاتون کے ارد گر د گھومتی ہے‘۔ خیال رہے کہ کیارا اڈوانی کی یہ پہلی ایسی فلم ہے جو خواتین پر مرکوز ہے۔ اداکار ہ کیارا کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی عصر حاضرسے میل کھاتی ہے جس طرح کا بیک گرونڈ میرے کردار کا ہے ، اس سے فلم کافی جوشیلی نظر آ رہی ہے ۔

Kiara Advani to play lead in coming-of-age comedy Indoo Ki Jawani

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا آپ نے کبھی ڈیٹنگ ایپ کا استعمال کیا ہے جس کے جواب میں اداکارہ کیارا نے کہا ’ نہیں لیکن میرے دوست ہیں جو ان ایپس کا استعمال کرتے ہیں میں نے کئی مزہ دار کہانیا ان کے تجربوں سے سنی ہے۔

Kiara Advani to play lead in coming-of-age comedy Indoo Ki Jawani

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kiara advani to play lead in coming of age comedy indoo ki jawani in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.