مجھے پہلی بار کسی سے محبت 10 ویں کلاس میں ہوئی تھی : کیارا اڈیوانی کا انکشاف

نئی دہلی: ان دنوں اپنی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ کبیر سنگھ‘ کی تشہیرمیں مصروف اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پہلی بار پیار تب ہوا جب وہ 10ویں درجہ میں تھیں۔

Kiara Advani recalls when she first fell in love and also talks about the link-up rumours


خیال رہے کہ فلم ’ کبیر سنگھ‘ تلگو کی سپر ہٹ فلم ’ ارجن ریڈی‘ کی رمیک ہے اور یہ ایک انٹیس لو اسٹوری ہے جس میں کیارا اڈوانی اہم رول میں تو نہیں ہیں لیکن فلم میں ان کردار کافی اہم ہے ۔

Kiara Advani recalls when she first fell in love and also talks about the link-up rumours


اس فلم کے ایک تشہری ایونٹ میں اداکارہ کیارا نے اپنے پہلے پیار کے بارے میں کھل کر با ت کی ۔ جب صحافیوں نے ان سے ان کے پیار کے بارے میں سوال کیا تو کیارا نے جواب دیتے ہوئے کہا ’ جب میں 10ویں کلاس میں تھی تب مجھے پہلی بار پیار ہوا اور میرا پہلا افیئر شروع ہوا، حالانکہ ہم نے جلد ہی بریک آف کر لیا کیونکہ تب میں 10ویں درجہ میں تھی۔

Kiara Advani recalls when she first fell in love and also talks about the link-up rumours


انہوںنے کہا میری ماں تب مجھ پر بہت ناراض ہوئی تھیں کیونکہ تب میں افیئر نہیں کر سکتی تھی کیونکہ میں 10ویں کلاس میں تھی، اورمجھے اپنی پڑھائی پر دھیان دینا ضروری تھا“۔

Kiara Advani recalls when she first fell in love and also talks about the link-up rumours


جب اداکارہ کیارا سے ان کے لنک اپ کے بارے میں آنے والی افواہوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوںنے کہا ’ جو بھی ایسی خبریں آتی ہیں مبینہ طور پر بتائی جاتی ہیں ، پہلے میں ایسی خبریں نیوز پیر میں پڑھ کر مایوس ہو جاتی تھی لیکن اب میں ان پر ہنستی ہوں اورمجھے مزہ آتا ہے ، وقت کے ساتھ مجھے احساس ہوا کہ یہ ہماری انڈسٹری کا ہی ایک حصہ ہے ‘۔

Kiara Advani recalls when she first fell in love and also talks about the link-up rumours


واضح رہے کہ کیا را اڈوانی بالی وڈ اور جنوبی ہند انڈسٹری میں کافی سرگرم ہیں اور کئی پرجکٹوں پر کا م کرر ہی ہیں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kiara advani recalls when she first fell in love and also talks about the link up rumours in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.