ڈر اؤنی مزاحیہ فلموں میں کام کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا : کیارا آڈوانی

نئی دہلی: رواں سال جون میں ریلیز ہوئی اداکار شاہد کپور کی فلم ’ کبیر سنگھ‘ کی اداکارہ کیارا آڈوانی نے ، جو عنقریب دو ہارر کامیڈی فلموںمیں اداکاری کریں گی ، کہاہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ڈراؤنی۔

Kiara Advani on Laxmmi Bomb: Never thought I would work in horror comedy genre


مزاحیہ فلموں میں کام کروں گی ۔ فلم’ لکشمی بامب‘ میں اداکار اکشے کمار کے ساتھ اور فلم ’ بھول بھولیا 2‘ میں اداکار کارتک آرین کے ہمراہ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔

Kiara Advani on Laxmmi Bomb: Never thought I would work in horror comedy genre


اب ان دونوں فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ کیارا آڈوانی کا کہنا ہے کہ ’ میں نے کبھی بھی ایسی فلموں میں کام کرنے کے بارے میں نہیں سوچا تھا ،لیکن ’ لکشمی بامب‘ کے بعد ’ بھول بھولیا2‘ آر ہی ، یہ دونوں ہی کافی مختلف طرح کی فلمیں ہیں ا سلئے میں بے حد پرجوش ہوں۔

Kiara Advani on Laxmmi Bomb: Never thought I would work in horror comedy genre


فلم ’ لکشمی بامب‘ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کیارا آڈوانی نے کہا ’ہم نے اس میں اپنا بہترین دیا ہے اور ہم اسے بہترین تفریحی بنانے کی ہم امید کرتے ہیں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ امیدیں کافی زیادہ ہوںگی ، میں اکشے کمار سر کی ’ بھول بھولیا ‘ کی بڑی فین رہی ہوں ،یہ پہلی ہارر کامیڈی فلم ہے جسے میںنے دیکھا تھا۔

Kiara Advani on Laxmmi Bomb: Never thought I would work in horror comedy genre

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kiara advani on laxmmi bomb never thought i would work in horror comedy genre in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.