نئی دہلی: بالی ووڈ فلم ’ کبیر سنگھ‘ سے شہر ت پانے والی اداکارہ کیارا ایڈاونی جو آجکل عنقریب سنیماگھروںکی زینت بننے والی فلم ’ گڈ نیوز‘ اوراپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوںمیں ہیں بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بھیمیڈیا میں زیر بحث موضوع بنی ہوئی ہیں۔

Kiara Advani Comments On Her Relationship Status, Says, 'I'm Single Right Now'

ملہوترا سے تعلقات کے بارے میں بامبے ٹائمز سے بات کرتے ہوئے اپنے رد عمل میں کیارا ایڈوانی نے کہا کہ ’ وہ سنگل ہیں اور ایسے لڑکے کی تلاش میں ہیں جو انہیں ویسے ہی قبول کرے جیسی وہ ہیں۔

Kiara Advani Comments On Her Relationship Status, Says, 'I'm Single Right Now'

انٹریو میں گفتگو کے دوران اداکارہ کیارا نے مزید کہا کہ دیکھئے ! میں ابھی سنگل ہوں ، میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ میں جس کے ساتھ بھی ہوں وہ مجھے ویسے پیار کرے جیسی میں ہوں ،رشتے سے ہم دونوں کو گہرا اور جذباتی لگاؤ ہونا چاہئے ، میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا جو اپنے ہائی اسکول والے پیار کے ساتھ ہیں ، وہ بہت لکی ہیں میں نہیں ہوں۔

Kiara Advani Comments On Her Relationship Status, Says, 'I'm Single Right Now'

ادکارہ نے آگے کہا کہ ’ کاش! میرا بھی وہ ہائی اسکول والا سوئٹ ہارٹ ہوتا ، ایمانداری سے کہوں تو مجھے بھی میرا سوئٹ ہارٹ چاہئے ، سرچ جاری ہے۔

Kiara Advani Comments On Her Relationship Status, Says, 'I'm Single Right Now'

کیارا ایڈوانی فلم ’ گڈ نیوز ‘ میں بالی وو ڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کرینہ کپور خان اور دلحیت دوسانجھ کے ساتھ اہم رول میں دیکھائی دیںگی۔

Kiara Advani Comments On Her Relationship Status, Says, 'I'm Single Right Now'

(فوٹوز انسٹا گرام )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *