محمد کیف کی بیٹی ہیں کترینہ کیف ،جانیں مکمل سچ

نئی دہلی: اداکارہ کترینہ کیف آج یعنی 16جولائی کو اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ ویسے تو ہم سبکترینہ کیف کی فلمیں اور افیئرکے بارے میں جانتے ہی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں بتانے جارہے ہیں۔

katrina kaif's father mohammed kaif is a businessman
در اصل اداکارہ کترینہ کے والد کا نام محمد کیف ہے جو ہند نزاد برطانوی بزنس مین ہیں کترینہ محمد کیف کی بیٹی ہیں۔کیف اپنی بیوی سے طلاق لینے کے بعد امریکہ میں شیفٹ ہو گئے تھے۔ ان کی بیوی اور کترینہ کی ماں ایک وکیل اور سوشل ورکر ہیں۔
katrina kaif's father mohammed kaif is a businessman
کترینہ کیف کی پیدائش ہانگ کانگ میں ہوئی۔ اپنے بچپن کے دنوں میں وہ جاپان ، فرانس ، سوزرلینڈ، بلیجیم ، پولینڈ جیسے ملکوں میں رہی۔ 14سال کی عمر میں وہ ہوائی میں رہنے لگی یہیں سے انہیں اپنا پہلا ماڈلنگ کانٹریکٹ ملا تھا۔ ا سکے بعد وہ لندن چلی گئیں جہاں وہ تین سال رہیں۔
katrina kaif's father mohammed kaif is a businessman
اداکارہ کترینہ کا اصلی نام کترینہ ٹرکوٹ ہے ،لیکن ان کے بالی وڈ ڈبیو کے وقت فلم ’ بوم‘ کی پروڈیوسر اور ٹائیگر کی ممی عائشہ شراف نے انہیں نام میں کیف سرنیم لگانے کی صلاح دی تھی۔ تاکہ ہندی ناظرین انہیں ہندوستانی سمجھیں اور ان سے جوڑیں۔
katrina kaif's father mohammed kaif is a businessman
ماڈلنگ کے علاوہ کترینہ مصوری کا بھی شوق ہے اور ا سکے علاوہ کترینہ کو چیس کھیلنا بھی پسند ہے۔ کترینہ کی چیس کی بازی کی تعریف تو اداکارہ عامر خان بھی کر چکے ہیں۔
katrina kaif's father mohammed kaif is a businessman
طویل عرصے ہندوستان میں رہ رہی کترینہ کیف کے پاس برٹن کی شہریت ہے۔ ہندوستان میں وہ ورک ویزا پر رہ رہی ہیں۔ کترینہ جلد شاہ رخ کے ساتھ فلم ’زیرو‘ اور عامر خان کے ساتھ فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان‘ میں نظر آئیں گی۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: katrina kaifs father mohammed kaif is a businessman in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply