ایک بار پھر بالی وڈ فلم میں پاکستانی لڑکی کے کردار میں نظر آئیں گی کترینہ کیف

نئی دہلی: اداکارہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے بعد ایک اور بالی وڈ فلم میں پاکستانی لڑکی کے شکل میں نظر آئیں گی۔

Katrina Kaif to play a Pakistani dancer in her next film with Varun Dhawan
اداکارہ کیف نے ڈانس کوریو گرافر ریموڈی سوزا کی فلم ’اے بی سی ڈی‘ کے دوسرے سیکوئل میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے جس کے بعد وہ اس فلم میں نوجوان بالی وڈ اداکار ورون دھون کے مدمقابل جلوہ گر ہوں گی۔
Katrina Kaif to play a Pakistani dancer in her next film with Varun Dhawan
میڈیارپورٹس کے مطابق فلم میں کترینہ پاکستانی ڈانسر لڑکی کا کردار ادا کریں گی جب کہ فلم کے سیکوئل ’اے بی سی ڈی 2‘ میں شردھا کپور نے ورون کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
Katrina Kaif to play a Pakistani dancer in her next film with Varun Dhawan
رپورٹس میں پروڈیوسرز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی کہانی ڈانس اور رومانس پر مبنی ہے اور یہ فلم بالی وڈ کی سب سے بڑی ڈانس فلم ہوگی۔
Katrina Kaif to play a Pakistani dancer in her next film with Varun Dhawan
فلم کے دوسرے سیکوئل کو بھی ریموڈی سوزا ڈائریکٹ کریں گے اور فلم کی شوٹنگ کا آغاز کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے فوری بعد اگلے سال جنوری میں کیا جائے گا جب کہ فلم اگلے سال نومبر میں ہی سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
Katrina Kaif to play a Pakistani dancer in her next film with Varun Dhawan
یاد رہے کہ کترینہ کیف اس سے قبل ’ایک تھا ٹائیگر‘ سیریز میں پاکستانی لڑکی زویا کا کردار کرچکی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Katrina kaif to play a pakistani dancer in her next film with varun dhawan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply