”رواں سال کترینہ کیف بوائے فرینڈ کی خواہاں “

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اٹینشن پانے کے لئے کسی شخص کو کیا کرنا ہوگا۔

Katrina Kaif tells three things men should do to get her attention

حال ہی میں دیئے اپنے ایک انٹریوں میں بتایا ’کہ ان کی توجہ (اٹینشن) پانے کے لئے سب سے پہلے یہ کرنا ہوگا کہ مجھے یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کو میرا اٹینشن چاہئے، دوسرا اس کاسینس آف ہیومراچھا ہونا بہت ضروری ہے اورتیسرا اچھی اسمیل کرتا ہو۔

Katrina Kaif tells three things men should do to get her attention

اداکارہ کترینہ نے فلم فیئرسے بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ سال 2019میں بوائے فرینڈ بنانا چاہتی ہیں۔

Katrina Kaif tells three things men should do to get her attention

کترینہ نے کہا ” میں اب سنگل نہیں رہنا چاہتی ہوں۔خیال رہے کہ اداکار رنبیر کپور کےساتھ بریک اپ کے بعد سے کسی کو ڈیٹ نہیں کیا ہے۔

Katrina Kaif tells three things men should do to get her attention

بالی وڈ میں ہورہی شادیوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ’ مجھے لگتا ہے کہ ہر کوئی شادی کر رہا ہے ،رکو۔۔۔ مجھے پیچھے مت چھوڑو۔

Katrina Kaif tells three things men should do to get her attention

اداکارہ نے مزید کہا کہ ” بالی وڈ انڈسٹری میں یہ تین چیزیں میں تبدیلی چاہتی ہیں انہوں نے کہا کہ ” پیمنٹ میں عدم مساوات، زیادہ رائٹرز اور ایک دن میں 8صرف 8گھنٹے کی شفٹ ہونا چاہئے۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Katrina kaif tells three things men should do to get her attention in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.