ہندوستان سے باہر کترینہ کیف سب سے زیادہ مشہوربالی وڈ اداکارہ

نئی دہلی: اداکارہ کترینہ کیف بالی وڈ انڈسٹری میں اول نمبر کی اداکاراؤں میںان کا شمارہوتاہے۔ وہ صرف انڈیا میں ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے باہر بھی مشہور بالی وڈ اداکاراؤں جیسے پرینکا چوپڑا انوشکا شرما کو پچھے چھوڑ نمبر ون کی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Katrina Kaif is Bollywood's most-popular actress abroad
حال ہی ایک ویڈیو آن ڈیمانڈ (وی او ڈی ) اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپول کی طرف سے ذریعہ کی گئی ایک رپورٹ میں یہ خلاصہ ہوا ہے کہ کترینہ کیف ہندوستان سے باہر باقی اداکاراؤں سے زیادہ مشہور ہیں ۔
Katrina Kaif is Bollywood's most-popular actress abroad
اداکارہ کترینہ کی پاپولرٹی کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی لوگ انہیں اپنے دل کی دھڑکن مان رہے ہیں ۔
Katrina Kaif is Bollywood's most-popular actress abroad
کترینہ کیف اس فہرست میں انہو ںنے بالی وڈ ایکٹریس انوشکاشرما، عالیہ بھٹ، کرینہ کپورخان، اور کاجول جیسی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ نمبر 1بنی ہیں۔
Katrina Kaif is Bollywood's most-popular actress abroad
اس اسٹیڈی میں پایا گیا کہ لوگ بالی وڈ کی دیگر اداکاراؤں سے زیادہ کترینہ کیف کو دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔
Katrina Kaif is Bollywood's most-popular actress abroad
یا د رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ زیرو‘ کی شوٹنگ میں مشغول ہیں۔ اس فلم شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھی ان کے ساتھ اہمکردار میں ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے )

Title: katrina kaif is bollywoods most popular actress abroad | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply