چھ سال بعد ہاٹ اداکارہ کرشمہ کپور کی اسکرین پر واپسی

نئی دہلی:مشہور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹے پردے سے واپسی کررہی ہیں۔

Karisma Kapoor To Debut In Ekta Kapoor's Web Series?
اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری بار 2012 میں فلم ”ڈینجرزعشق“میں نظر آئی تھیں تاہم اب 6 برس بعد وہ چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔
Karisma Kapoor To Debut In Ekta Kapoor's Web Series?
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور پروڈیوسر ایکتا کپور کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔
Karisma Kapoor To Debut In Ekta Kapoor's Web Series?
ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور نے چھوٹے پردے پر واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماں کی ذمہ داری ادا کرکے بہت خوش ہیں اورطویل عرصے سے اداکاری کے متعلق سوچ بھی نہیں رہی تھی۔
Karisma Kapoor To Debut In Ekta Kapoor's Web Series?
ہاں جب تک کہ میرے پاس کوئی ایسا پراجیکٹ نہیں آجاتا جس کی کہانی میرے دل کو چھوجاتی اور اب میرا انتظار ختم ہوا۔
Karisma Kapoor To Debut In Ekta Kapoor's Web Series?
کرشمہ کپور نے ویب سیریز کی کہانی بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال وہ کہانی سے متعلق کچھ بھی نہیں کہیں گی لیکن یہ ویب سیریز جلد ہی ریلیز ہوگی اور مداحوں کو بے حد پسند آئے گی۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Karisma kapoor to debut in ekta kapoors web series in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply