کرکٹ کے میدان پر جلوہ بکھیرنے والی کرشمہ کوٹک

نئی دہلی:ملئے آئی پی ایل ہوسٹ کر سرخیوں میں آئیں کرشمہ کوٹک سے – کرشمہ کوٹک کلرز ٹی وی پر نشر ہونے والا شو ’ بگ باس‘ کا حصہ  بھی رہ چکی ہیں۔ کرشمہ نے سال 2013میں آئی پی ایل کا 6ویں سیزن ہوسٹ کیا تھا۔
کرشمہ کوٹک کو کمنٹری کے دوران نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینی موریسن نے اچانک گود میں اٹھالیا تھا۔ جس کے بعد کرشمہ اور موریسن سب سے زیادہ سرخیوں میں رہے تھے۔

karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ نے ‘بگ باس’ شو کو اپنے والد کے انتقال کی وجہ درمیان میں ہی چھوڑ دیا تھا.
karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ کوٹک ٹی وی پر کئی دیگر پروگرام کو ہوسٹ کر چکی ہیں
karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ بگ باس شو میں ایکٹر کشال کے ساتھ دوستی کو لیکر زیر بحث رہی ہیں
karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ کوٹک سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں
karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ کوٹک کنگفشر کیلنڈر کے لئے فوٹو شوٹ کر وا چکی ہیں
karishma kotak hosted ipl season 6
کرشمہ وگ ایم ایچ ایم اور ایشین ویمن جیسی مگزین کی کور گرل رہ چکی ہیں

بشکریہ:(انسٹاگرامkarishmakotak#)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: karishma kotak hosted ipl season 6 | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply