کرینہ کپور اپنی تصویر کی وجہ سے ہوئیں ٹرول

نئی دہلی: گزشتہ دنوںسنگا پور میں ہوئے سمر فیشن ویک 2018میں بالی وڈ ایکٹر کارتک آرین اور کرینہ کپور خان نے ڈیزائنرمنیش ملہوترا کے لئے ریمپ واک کیا۔ اس ریمپ واکی کچھ تصویریں ایکٹر کارتک نے اپنے ٹوئیٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کی ۔تصویر میں کرینہ کپور اپنے لک کو لیکر ٹوئیٹر پر لوگوں کے نشانے پر آگئیں ۔ ٹوئٹر پر لوگوں نے اداکارہ کرینہ کو خوب ٹرول کیا۔

Kareena Kapoor Khan Trolled For Looking Like A 'Skeleton' In This Photo
کرینہ کا یہ لک سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں اور لوگوں نے انہیں ٹرول کر نا شروع کر دیا
Kareena Kapoor Khan Trolled For Looking Like A 'Skeleton' In This Photo
کچھ صارفین نے کہا کہ کرینہ جی کچھ کھا پی لیا کرو ، تو کسی نے غذائی قلت کا شکار بتایا
Kareena Kapoor Khan Trolled For Looking Like A 'Skeleton' In This Photo
ویسے کرینہ اس لک میں تقریباً اسی دیکھ رہی ہیں جیسے وہ فلم ٹشن میں زیرو فیگر کے بعد یکھائی دیں تھیں۔
Kareena Kapoor Khan Trolled For Looking Like A 'Skeleton' In This Photo
سال 2016میں کرینہ کپور بیٹے تیمور علی خاں کی ماں بنی اور ا سکے کچھ مہینے بعد ہی انہوں نے روزانہ جیم ورک آؤٹ کرنا شروع کردیا تھا۔
Kareena Kapoor Khan Trolled For Looking Like A 'Skeleton' In This Photo
یہ سخت ورک آؤٹ کا کمال ہی ہے جو کرینہ کپور ایک چست درست اور فٹ نظر آ رہی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kareena kapoor khan trolled for looking like a skeleton in this photo in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply