کرن کی فلم میں کرینہ کپور ماں بنیں گی

نئی دہلی: فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کے بعد اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے جو کرن جوہر کی دھرما کمپنی کے بینر تلے بنائی جائے گی۔

Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
خبروں کے مطابق کرن جوہر لمبےعرصے سے کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند تھے۔
Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
کرن کی اس فلم میں کرینہ کپور خان ماں کا کردار کرتی نظر آئیں گی، جس کی ہدایات راج مہتا دیں گے۔
Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
یاد رہے کہ کرینہ کپور خان کے یہاں 2016 دسمبر میں پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد فلم ساز کا ماننا ہے کہ کرینہ سے بہتر اس فلم میں کوئی اور کردار نبھا نہیں پائے گا۔
Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
فلم کی کہانی شادی اور رشتوں پر مبنی ہوگی، اس رومانوی کامیڈی فلم میں شائقین کو ایک دل چھو لینے والا پیغام بھی دیا جائے گا۔
Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
فلم میں کرینہ کا مرکزی کردار ہوگا، تاہم ان کے علاوہ تین اور اداکار اور اداکارائیں فلم میں کاسٹ کی جائیں گی۔
Kareena Kapoor Khan to play a mother in Karan Johar’s next?
اداکارہ کرینہ اس وقت اپنی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ہمراہ سونم کپور اہم کردار ادا کرتی دیکھائی دیں گی۔فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ یکم جون کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kareena kapoor khan to play a mother in karan johars next in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply