ایک وقت ایسا آیا کہ لگنے لگا کہ فلمی کیرئر ختم ہو گیا : کرینہ کپور خان

نئی دہلی: 2000میں آئی فلم ’ رفیوجی‘ سے ہندی سنیما میں قدم ر رکھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خانجنہوں نے اپنے فلمی کیرئر میں اب تک کئی کامیاب فلمیںکی ہیں کہا ہے کہ ان کے کیریر میں ایک وقت ایسا بھی آیاتھا جب انہیںلگنے لگا تھا کہ ان کا کیرئر ختم ہو گیاہے ۔

Kareena Kapoor Khan Remembers The Time When She Felt Her career over

ہیومن آف بومبے(Human Of Bombay)کے فیس بک پیج اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا’ شروعات بہت اچھی رہی تھی ، میں نے کئی شاندار فلمیں کیں، لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں نے بالکل بھی کامنہیں کیا ، مجھے لگا جیسے میرا کیرئر ہی ختم ہو گیا ہو۔

Kareena Kapoor Khan Remembers The Time When She Felt Her career over

مجھ سے کہا گیا کہ میں اپنے کیرئر میں نئی جان ڈالوں، سائز ڈالو، سائز زیرواپناؤں، میں جانتی ہوں کہ ہر کسی کے کیرئر میں ایسا دور آتا ہے لیکن یہ بہت برا ہوتا ہے، لاکھوں نظریں آپ کو دیکھ رہی ہوتی ہیں“۔

Kareena Kapoor Khan Remembers The Time When She Felt Her career over

قابل غور ہے کہ سال 2007میں آئی فلم ’ جب وی میٹ‘ سے کرینہ کپور کے کیرئر میں ایک نیا حوصلہ افزاموڑ آیا ، اس فلم کےلئے انہیں فلم فیئر کا بسٹ ایوارڈ ملا ،حالانکہ اس کے بعد ان کی کئی فلمیں باک آفس پر ناکام ثابت ہوئی لیکن گول مال ریٹرن، 3ایڈیٹس ، باڈی گارڈ اور بجرنگی بھائی جان جیسی فلموں کے ذریعہ شاندار واپسی کی ۔

Kareena Kapoor Khan Remembers The Time When She Felt Her career over

خیال رہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میںسائز زیرو کا ٹرینڈ لانے کا کریڈیٹ بھی اداکارہ کرینہ کپور خان کو ہی جاتا ۔ کرینہ کپور جلد ہی فلمساز کرن جوہرکی ملٹی اسٹار فلم ’ تخت‘ اور فلم ’گڈنیوز‘ میں نظر آئیں گی۔

Kareena Kapoor Khan Remembers The Time When She Felt Her career over
(سبھی تصویریں انسٹا گرام )
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kareena kapoor khan remembers the time when she felt her career over in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.