سنجے لیلا بھنسالی نے بھری تقریب میں کرینہ کپور کی بے عزتی کردی !

نئی دہلی:بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور سے خفا بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دیوالی پارٹی پر کرینہ کو نظر انداز کرکے ان کی بے عزتی کردی۔

Kareena Kapoor Khan neglected and insulted by Sanjay Leela Bhansali
خیال رہے کہ سپر ہٹ فلم’رام لیلا‘ میں سنجے لیلا بھنسالی دپیکا پڈوکون سے پہلے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن کرینہ کی جانب سے منع کرنے پر یہ کردار دپیکا کے حصے میں آگیا تاہم اس وقت سے سنجے لیلا بھنسالی کرینہ سے خفا ہیں۔
Kareena Kapoor Khan neglected and insulted by Sanjay Leela Bhansali
سنجے لیلا بھنسالی اورکرینہ کپور حال ہی میں ایک دیوالی پارٹی کے دوران آمنا سامنا ہوا ۔
Kareena Kapoor Khan neglected and insulted by Sanjay Leela Bhansali
بھنسالی کو دیکھ کر کرینہ انہیں دیوالی کی مبارکباد دینے گئیں تو بھنسالی کرینہ کونظر انداز کرتے ہوئے دوسرے لوگوں سے بات کرتے رہے۔
Kareena Kapoor Khan neglected and insulted by Sanjay Leela Bhansali
سب کے سامنے نظر انداز کیے جانے اور بے عزتی ہونے پر کرینہ پریشان ہوگئیں۔
Kareena Kapoor Khan neglected and insulted by Sanjay Leela Bhansali
میڈیارپورٹس کے مطابق کرینہ ’رام لیلا‘ کو منع کرنے کے بعد ایک بار پھر بھنسالی کی آنے والی فلم میں کام کرنے والی تھیں لیکن انہوں نے بھنسالی کی فلم کے بدلے کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ سائن کرلی جس کے بعد سنجے لیلا بھنسالی کرینہ سے مزید خفا ہوگئے اور یہی غصہ انہوں نے پارٹی میں کرینہ پر نکالا۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kareena kapoor khan neglected and insulted by sanjay leela bhansali in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment