کرینہ کا سارہ کو مشورہ:’ اپنےپہلے ہیرو کے ساتھ تعلقات نہ بڑھاؤ‘

نئی دہلی: ایسی رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ سارہ علی خان اداکار کارتک آرین کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے پہلے ساتھی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ تعلقات استوار کررہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ اور سوشانت ایک ساتھ متعدد ایونٹس میں نظر آئے، جبکہ سارہ نے سوشانت کی سالگرہ بھی ان کے ساتھ ان کے گھر میں منائی۔

Kareena Kapoor has an interesting dating advice for Sara Ali Khan

سارہ اور سوشانت نے تاحال اپنے افیئر کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، البتہ سارہ علی خان کی سوتیلی ماں اداکارہ کرینہ کپور خان نے ایک انٹرویو کے دوران سارہ اور سوشانت کے تعلقات کا انکشاف کردیا۔

Kareena Kapoor has an interesting dating advice for Sara Ali Khan

ایک شو میں کرینہ کپور خان اپنی قریبی دوست امریتا اروڑا کے ہمراہ شریک ہوئیں، جس کے بعد امریتا نے کرینہ سے چند سوالات پوچھے۔

Kareena Kapoor has an interesting dating advice for Sara Ali Khan

اس دوران امریتا نے کرینہ سے سارہ کو ایک مشورہ دینے کو کہا۔جس پر کرینہ کا کہنا تھا کہ ’اپنے پہلے ہیرو کے ساتھ تعلقات نہ بڑھاو¿‘۔

Kareena Kapoor has an interesting dating advice for Sara Ali Khan

یاد رہے کہ سارہ علی خان نے گزشتہ سال فلم ’کیدرناتھ‘ کے ساتھ بولی وڈ میں قدم رکھا، جس میں سوشا نت سنگھ راجپوت نے سارہ کے ساتھ کام کیا۔

Kareena Kapoor has an interesting dating advice for Sara Ali Khan

اس فلم میں سارہ کی کارکردگی کو بےحد سراہا گیا، جبکہ فلم باکس آفس پر بھی اچھی کمائی کرنے میں کامیاب ہوئی۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kareena kapoor has an interesting dating advice for sara ali khan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.