کا جول اداکار اکشے کمار پر بری طرح فدا تھیں:کرن جو ہر کا انکشاف

نئی دہلی: حال ہی میں بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اپنی دوست اور بالی وڈ اداکارہ کاجول ’ دی کپل شرما شو‘ میں شرکت کی ۔

Karan Johar reveals Kajol had a crush on Akshay Kumar

اس دوران کرن جوہرنے انکشاف کیا کہ کاجول بالی ووڈ اداکار اکشے کمار پر فدا تھیں۔ کرن نے شو میں بتایا کہ ’ میں کاجول سے فلم ’حنا‘ کے پریمئر کی تقریب کے دوران ملا تھا، کاجول اکشے کمار پر بہت مرتی تھیں ۔ اس وقت میں کاجول کی حمایت میں تھا ،

Karan Johar reveals Kajol had a crush on Akshay Kumar

اس لئے ہم دونوں پوری تقریب میں اکشے کمار کو ڈھونڈ ھ رہے تھے اور ہماری دوستی وہیں سے پروان چڑھی ، ہمیں اکشے تو نہیں ملا، لیکن ہماری دوستی ہو گئی ، ہم دونوں ہی ساؤتھ ممبئی میں رہتے تھے اور ہماری دوستی وہیں ڈیولپ ہوئی ۔

Karan Johar reveals Kajol had a crush on Akshay Kumar

خیال رہے کہ اداکار اکشے کمار اور کاجول نے فلم ’ یہ دل لگی‘ میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔

Karan Johar reveals Kajol had a crush on Akshay Kumar

کرن نے مزید کہا کہ ’ ہم طویل وقت سے ایک اچھے دوست ہیں لیکن کاجول کو میری سالگرہ یاد نہیں رہتی ہے ، یا تو یہ ایک دن پہلے ایڈوانس میں برتھ ڈے وش کرتی ہیں یا پھر ایک دن بعد ، ساتھ ہی کرن کاجول کی تعریب کرتے ہوئے کہا کہ کاجول رشتوں کو بخوبی مین ٹین کرتی ہیں۔

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Karan johar reveals kajol had a crush on akshay kumar in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.