کپل شرما کی چونکانے والی تصویریں وائرل ، دیکھ کر حیرت میں پڑجائیں گے آپ

نئی دہلی: گزشتہ کئی ہفتوں سے غائب رہے کپل شرما نے اپنی بیمارحالت کی وجہ سے کچھ وقت کے لئے کام سے بریک لے لیا تھا تاکہ وہ سارے تنازعہ سے دور رہ کر ایک فرش کم بیک کر سکیں ۔
حال ہی میں کپل شرما کو ایئر پورٹ پر دیکھا گیا اور وہاں کی کپل کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویروں میں ان صحت کا حال صاف بیاں ہو رہا ۔ پہلے سے ان کا وزن کافی بڑھ ہوا نظر آرہا ہے ، جس کی وجہ سے انہیں پہچان پانا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے۔
دیکھیں فوٹوز‘۔

Kapil Sharma SHOCKING Photo Viral, Gained weight after long break

Kapil Sharma SHOCKING Photo Viral, Gained weight after long break
Kapil Sharma SHOCKING Photo Viral, Gained weight after long break
Kapil Sharma SHOCKING Photo Viral, Gained weight after long break

(تصویریں سوشل میڈیا )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kapil sharma shocking photo viral gained weight after long break in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply