رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بچے ہیں یا بولنے سے قاصر ہیں: کنگنا رناوت

نئی دہلی: بالی ووڈ ادااکارہ کنگنا رناوت جنہوں نے گزشتہ دنوں فلم ’ منی کارنیکا: دی کوئن آف جھانسی‘ کی حمایتنہ کرنے پر اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کو آڑے ہاتھوں لیا تھا ایک پھر دونوں پر کڑی تنقید کی۔یہی نہیں بلکہ کنگنا نے عالیہ اور رنبیر کو بیوقوف تک کہہ دیا۔

Kangana Ranaut slams Ranbir Kapoor and Alia Bhatt yet again, says ‘are they young or dumb’

مڈ ڈے کو دیئے اپنے انٹرویو میں اداکارہ کنگنا رناوت نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو اس نسل کا نوجوان چہرہ بتائے جانے پر کہا ”انہیںنوجوان کہنے کی کیا بات ہے ، رنبیر کپور 37سال کے ہیں و ہیں عالیہ بھٹ 27سال کی ہیں اور27سال کی عمر میں میری ماں کے تین بچے تھے۔

Kangana Ranaut slams Ranbir Kapoor and Alia Bhatt yet again, says ‘are they young or dumb’

یہ بالکل غیر مناسب ہے یہبچے ہیں یا بولنے سے قاصر ہیں،آخر کیا ہیں، جب سیکس لائف پر چرچا کرنے کی بات آتی ہے ، تو ان ایکٹرس کو کوئی دقت نہیں ہوتی ہے ، انسٹا گرام پر تصویر شیئر کرتے ہیں، لیکن جب ملک کے اہم معاملوں کی بات آتی ہے تو ان کے بارے میں بات کرنے سے بچتے ہیں ، کہتے ہیں کہ ہماری ذاتی پسند ہے“۔

Kangana Ranaut slams Ranbir Kapoor and Alia Bhatt yet again, says ‘are they young or dumb’

خیال رہے کہ کنگنا نے اس سے پہلے رنبیر کپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا ’ کئی لوگ کہتے ہیں وہ فلم انڈسٹری سے ہیں ،ان کے گھر ، لائٹ، پانی ضرورت کے مطابق آتا ہے اس لئے وہ اپنا سیاسی ویو رکھنا نہیں چاہتے ہیں ، اس طرح کے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ، ایک اسٹار ہونے کے ناطے انہیں ذمہ داری لینی چاہئے کہ وہ لوگوں کوایک ساتھ جوڑے ، لیکن وہ اپنی ذمہ د اری بھول گئے ہیں ۔

Kangana Ranaut slams Ranbir Kapoor and Alia Bhatt yet again, says ‘are they young or dumb’

عالیہ کے بارے میں انہوں نے کہا تھا کہ ’ عالیہ نے مجھے راجی ٹریلر بھیجا تھا اور فلم کو دیکھنے کی بات کہی تھی ، ٹریلر دیکھنے کے بعد میں نے میگھنا گلزار اور عالیہ کو فون کیا تھا ، لیکن میری فلم کے لئے کسی کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں آیا ، عالیہ کو آگے بڑھ کر ایک اہم فلم کی حمایت کرنا چاہئے ،اگر ان کی خود کی آواز نہیں ہے تو ان کا وجود صرف کرن جوہر کی کٹھ پتلی ہونے کا ہے، ایسے میں انہیں کامیاب نہیں کہہ سکتی ۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kangana ranaut slams ranbir kapoor and alia bhatt yet again says are they young or dumb in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.