اداکارہ کنگنانے اپنی لو لائف کے بارے میں کئے خلاصے

نئی دہلی : بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت اپنے کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اور ایک بار پھر کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔جی ہاں!حال ہی میں ایک پروگرام میں کنگنا نے انٹریو کے دوران اپنی لولائف کے بارے میں کھل کر بات کی اور کئی دیگر خلاصے کئے۔

kangana ranaut shocking statement on her love life
اداکارہ کنگنا نے کہا کہ ہمیشہ لوگوں نے مجھے ڈمپ کیا ۔ میں نے کبھی کسی کو ڈمپ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ 16سے31تک کی عمر میں میرے جتنے بھی تعلقات رہے ہیں، ان میں سے میں نے کسی کو بھی ڈمپ نہیں کیا ۔
kangana ranaut shocking statement on her love life
ہر بار مجھے ہی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

kangana ranaut shocking statement on her love life
کنگنا نے کہا جتنے لوگوں نے بھی مجھے دھوکہ دیا یا چھوڑ ا وہ لوٹ کر واپس میرے پاس آئے، لیکن میں نے ان میں سے کسی کو بھی دوبارہ نہیں اپنایا ہر بار دھوکہ ملنے کے بعد میں زِندگی میں آگے بڑھی۔ اداکارہ نے انٹر یو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے کئی سارے تعلقات رہے ہیں۔

kangana ranaut shocking statement on her love life
ہر تعلقات ختم ہونے کے بعد مجھے لگتا تھا کہ میری پیاروالی زندگی اب آخری ہے۔ میرے لئے پیار جسمانی تعلقات بنانا نہیں بلکہ میرے لئے پیار روحانیت سے وابستہ ہونے کا ایک طریقہ رہا ہے۔ اس سے ایک بہترین تجربہ ہوتا ہے اور لگتا ہے کہ جسم کا ہر سیل کام کررہا ہے۔

kangana ranaut shocking statement on her love life
پھر چاہے آپ کے آس پاس کوئی ہو یا نہ ہو۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال کنگنا اور یکٹر رتک روشن کے تعلقات کی خبروں نے بالی وڈ میں ہلچل پیدا کر دی تھی۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

Title: kangana ranaut shocking statement on her love life | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply