انڈین ہو یا ویسٹرن کاجل اگروال ہر آؤٹ فٹ کو بہت ہی گریس اور اسٹائل کے ساتھ کیری کرتی ہیں،دیکھیں فوٹوز

نئی دہلی: جنوبی ہند سنیما کی مشہور اداکاراؤں میں شمار کاجل اگروال حال ہی میں اپنی 33ویں سالگرہ منائی ہے۔ ممبئی میں پیداہوئی کاجل نے بالی وڈ کو چھوڑ جنوبی ہند کی فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی۔

Kajal Agarwal Style and Fashion
جنوبی ہند میں ہٹ ہونے کے بعد بالی وڈ میں ایکٹر اجے دیوگن کے ساتھ فلم سنگھم اور اداکار اکشے کمار کے ساتھ اسپیشل 26میں کام کیا ۔
Kajal Agarwal Style and Fashion
لیکن آپ کو بتا دیںکاجل اگروال کی پہلی فلم جنوبی ہند سنیما سے نہیں بلکہ بالی وڈ سے ہی ہے۔
Kajal Agarwal Style and Fashion
جی ہاں! کاجل اگروال نے اپنا ڈبیو 2004میں آئی ایشوریہ رائے اور وویک اوبروئے کی فلم کیوں ہو گیا نا۔۔ سے کیا تھا۔
Kajal Agarwal Style and Fashion
اس فلم میں کاجل نے ایشوریہ رائے کی دوست کا کردار ادا کیا تھا، وہیں ، ایکٹنگ کے علاوہ کاجل اگروال کا اسٹائل بھی کما ل کا ہے۔
Kajal Agarwal Style and Fashion
انڈین ہو یا ویسٹرن کاجل ہر آؤٹ فٹ کو بہت ہی گریس اور اسٹائل کے ساتھ کیری کرتی ہیں۔
Kajal Agarwal Style and Fashion
اسٹائل کے علاوہ کاجل کی جولری کی پسند بھی کمال کی ہے اس کی وجہ ہے کاجل کا خود کا جولری برانڈ’مرسالا جولری‘ ہے۔

(سبھی تصویریں انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: kajal agarwal style and fashion | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply