کنگ خان سے مل کر خوش ہوئے جسٹن ٹروڈو کے بچے

نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے پوری دنیا میں فین ہے یہا ںتک کہ امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ بھی شاہ رخ خان کے پرستار ہیں۔ وہ کئی دفعہ مشہور شخصیتوں میں کنگ خان کا نام لیتے ہیں اور ان کی طریف بھی کی ہے۔
حال ہی میں کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اپنے فیملی کے ساتھ شاہ رخ خان سے ممبئی میں ملاقات کی ۔ ٹروڈو اور کنگ خان کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
شاہ رخ´ سے مل کر جتنی خوشی ٹروڈو کو ہوئی اس سے کہیں زیادہ خوش ان کے بچے ہیںشاہ رخ خان سے ملکر ہیں۔

Justin Trudeau meets Shah Rukh Khan
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی بیوی کے ہمراہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان
Justin Trudeau meets Shah Rukh Khan
کنگ آف رومانس شاہ رخ ٹروڈو کے بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے
Justin Trudeau meets Shah Rukh Khan
تصویر میں شاہ رخ خان جسٹن ٹروڈو کی فیملی کے ساتھ
Justin Trudeau meets Shah Rukh Khan
جسٹن ٹروڈو کے بچے شاہ رخ خان سے ملکر کافی خوش ہوئے

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئی ہے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: justin trudeau meets shah rukh khan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply