جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل سے کی منگنی، دیکھیں فوٹوز

نئی دہلی: کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی۔رپورٹس کے مطابق 24 سالہ جسٹن بیبر نے بہاماس کے ایک ریسٹورنٹ میں 21 سالہ ماڈل کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے انگوٹھی پہنا کر منگنی کی۔

گلوکار کی جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا، تاہم ان کے گھرانے سے تعلق رکھنے والے افراد سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کررہے ہیں۔

Justin Bieber 'engaged to Hailey Baldwin'
Justin Bieber 'engaged to Hailey Baldwin'
Justin Bieber 'engaged to Hailey Baldwin'
Justin Bieber 'engaged to Hailey Baldwin'
Justin Bieber 'engaged to Hailey Baldwin'
(سبھی تصویریں انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: justin bieber engaged to hailey baldwin in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply