خواتین کی آزادی کی تصویر کشی کرنے کے لئے فلم’ کبیر سنگھ‘ جیسا خاتون ورژن ہونا چاہئے: جھانوی کپور

Janhvi Kapoor wants female versions of 'Kabir Singh'

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ خواتین کو فلم’ کبیر سنگھ ‘ اور ’ جوکر‘ جیسے کردار میں دکھائے جانے چاہئیں جس سے ان کی آزادی کی بھی تصویر کشی کرتا ہو۔

Janhvi Kapoor wants female versions of 'Kabir Singh'

خیال رہے کہ فلم ’دھڑک ‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی ادکارہ جھانوی کپور نے اپنے یہ خیالات جیومامی فلم فیسٹول ود ھ اسٹار میں ایک گفتگو کے دوران کہی۔

Janhvi Kapoor wants female versions of 'Kabir Singh'

جھانوی کپور نے کہ وقت بدل رہا ہے ،لیکن مجھے اب بھی لگتا ہے کہ ہمیں خواتین کے لئے تھوڑے زیادہ کردار کی ضرورت ہے،اس سے متعلق سب سے اچھے کردار کے بارے میں بات کروں تو میں نوتن جی کی ’ بندنی‘ کے بارے میں سوچ سکتی ہوں۔

Janhvi Kapoor wants female versions of 'Kabir Singh'

اداکارہ نے مز ید کہا کہ خواتین کے قدرتی شکل کو دیکھنے کے لئے اور زیادہ کردار ہونے چاہئے، ایسے کرداروں کی بات کریں تو ’ کبیر سنگھ’ اور ’ جوکر‘ جیسا عورت کا بھی انداز پیش کیا جا نا چاہئے ۔

Janhvi Kapoor wants female versions of 'Kabir Singh'

یہ پوچھے جانے پر کہ اداکاری میں انہیں کیا سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے ؟ جھانوی نے کہا کہ کیمرے کے آگے ہونے سے مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے ، مجھے سفر کرنا اور کام کے دوران ہونے والے تجربات بے حد پسند ہے۔ واضح ہو کہ جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم ’ گنجن سکسینا: دی کارگل گرل ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔
(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Janhvi kapoor wants female versions of kabir singh in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.