فلم’ جلیبی ‘ میں محبت کی مٹھاس کے ساتھ سسپنس

نئی دہلی:اگر بات محبت اور ’جلیبی’ کی مٹھاس میں فرق کی ہو تو دونوں کا موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا۔

Jalebi : Rhea Chakraborty, Varun Mitra’s Love Story Leaves a Sweet Trail
در اصل آنے والی رومانٹک بالی وڈ فلم ’جلیبی’ میں لوگوں کو نہ صرف محبت کی مٹھاس بلکہ جدائی کی کڑواہٹ کا امتزاج بھی نظر آئے گا۔پروڈیوسر مکیش بھٹ کی آنے والی فلم ’جلیبی’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جسکو شائقین خوب پسند کررہے ہیں۔
Jalebi : Rhea Chakraborty, Varun Mitra’s Love Story Leaves a Sweet Trail
اداکارہ ریا چکرورتی اور نئے اداکار ورون مترا کی فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر ہی اندازا ہوتا ہے کہ فلم رومانوی شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ٹریلر میں ریا چکرورتی اور ورون مترا کو ایک دوسرے سیاح اور گائیڈڈ کے طور پر ملتے، بعد ازاں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتے، پھر شادی کرتے اور آخر میں ایک عام بات پر الگ ہوتے دکھایا گیا ہے۔
Jalebi : Rhea Chakraborty, Varun Mitra’s Love Story Leaves a Sweet Trail
ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ ریا چکرورتی کو ورون مترا سے پیار ہوجاتا ہے اور خود ہی ان شادی کرتی ہیں، تاہم ایک جگہ قید ہونے، اچھی انٹرنیٹ سہولیات نہ ملنے سمیت دیگر مسائل کی وجہ سے انہیں گھر چھوڑ کر باہر چلنے کا کہتی ہے، جس پر وہ منع کرتے ہیں اور دونوں میں جدائی ہوجاتی ہے۔
Jalebi : Rhea Chakraborty, Varun Mitra’s Love Story Leaves a Sweet Trail
دونوں بعد ازاں ایک دوسرے کو ملتے بھی ہیں اور ایک دوسرے کو دھوکا دینے اور سچی محبت نہ کرنے کی شکایتیں بھی دیتے ہیں۔ٹریلر میں ورون مترا کو دوسری لڑکی کے ساتھ بھی دکھایا گیا ہے، تاہم ٹریلر سے فلم کی پوری کہانی سمجھنا مشکل نہیں۔
Jalebi : Rhea Chakraborty, Varun Mitra’s Love Story Leaves a Sweet Trail
فلم کے ٹریلر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے پس منظر میں ارجیت سنگھ کے رومانوی گانے کے بول سنائی دیتے رہتے ہیں۔’جلیبی’ کی ہدایات پشدیپ بھردواج دیں گے اور فلم کی کاسٹ میں دیگر نامور اداکار بھی شامل ہیں۔فلم 12 اکتوبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی کئے جانے کا امکان ہے۔

(تصویریں انسٹاگرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jalebi rhea chakraborty varun mitras love story leaves a sweet trail in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply