جھانوی کپور نے کیا انکشاف،شادی کےلئے ان کا ہمسفر ایسا ہونا چاہئے

نئی دہلی: ادکارہ جھانوی کپور اپنی فلم ’ دھڑک‘ کو لیکر کافی پرجوش ہیں ۔ ان کی فلم دھڑک ان دنوں کافی سرخیوں میں ہے اور اسی فلم کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے جھانوی نے اپنے خوابوں کا بادشاہ(شوہر،ہمسفر) کے بارے میں بھی دل کھول کر بات کی۔

jahanvi Kapoor : i want a boy who can die for me
جھانوی نے میڈیا سے کہا” مجھے لگتا ہے پیار زندگی ہے ،ہم دنیا میں جو کچھ کرتے ہیں ،پیار کے لئے ہی تو کرتے ہیں ۔ ہاں! پیار کے کئی روپ ہوسکتے ہیں ، مگر ہر رشتے میں ہم پیار کی ہی درکار رکھتے ہیں۔
jahanvi Kapoor : i want a boy who can die for me
اداکارہ جھانوی سے جب پوچھا گیا کہ آپ کیسے ہمسفر کی امید کرتی ہیں تو اداکارہ نے” مسکراتے ہوئے کہا ایسا لڑکا ، جس کے لئے میں الٹی میٹ ہوں، وہ مجھ پر جان چھڑکتا ہواور مجھے خوب ہنسائے۔
jahanvi Kapoor : i want a boy who can die for me
اداکارہ کو اپنے ماں سری دیوی کی چار یا پانچ فلمیں کافی پسند ہیں جس میں مسٹر انڈیا، صدمہ، انگلیش ونگلیش، موم، ہیں
jahanvi Kapoor : i want a boy who can die for me
جھانوی بتاتی ہیں کہ ” جب ہم کچھ غلطی کرتے تھے تب ماں ہمیں سزا کے طور پر وہ اکثر میرا فون لیتی تھیں جس کے بعد میں رونے لگتی تھی ، ویسے میں ایسا کام کم کرتی تھی جس سے مجھے سزا ملے۔
jahanvi Kapoor : i want a boy who can die for me
بتا دیں کہ جھانوی کپور کی فلم دھڑک 20جولائی2018 کو سنیما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: jahanvi kapoor i want a boy who can die for me in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply