سنجے لیلا بھنسالی بالی ووڈ میں میری آمد کا باعث بنے :جکلین فرنانڈس

نئی دہلی: سنجے لیلا بھنسالی کو بالی ووڈ کے ان معروف فلم سازوں میں شمار کیا جاتا ہے جن کے ساتھ ہندی فلم انڈسٹری کا ہر اداکار کام کرنے کی خواہش رکھتا ہے ۔

Jacqueline Fernandez: Bhansali films influenced my decision to join Bollywood

اس ضمن میں بالی وڈاداکارہ جیکلین فرنانڈس نے بھی اپنا خیال ظاہر کرتے ہوئےکہا کہ سنجے لیلابھنسالی ایک اہم وجہ ہیں جن کی وجہ میں ہندی فلموں میں کام کرنے کے لئے متاثر ہوئی۔

Jacqueline Fernandez: Bhansali films influenced my decision to join Bollywood

فلم ’ اللہ دین ‘ سے بالی وڈ میں ڈبیو کرنے والی اداکارہ جیکلین نے مزید کہا میں نے جو پہلی بالی وڈ فلم دیکھی وہ 2001میں آئی ’ اشوکا‘ تھی ، میں نے اس میں کرینہ کپور کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جو کہ غضب تھا۔ اداکارہ نے آگے کہا کہ ’ اشوکا‘ کو دیکھنا ’ دی لاسٹ آف دی موہیکانس یا بیروہارٹ جیسی فلموں کو دیکھنے جیسا تھا۔

Jacqueline Fernandez: Bhansali films influenced my decision to join Bollywood

انہوںنے کہا کہ اس کے دیکھنے کے بعد میں نے فلم ’ دیوداس‘ اور پھر بلیک دیکھی ، اس طرح میری ہندی فلموں میں کام کرنے کی چاہ میں سنجے لیلا بھنسالی کا اہم رول رہا ہے۔

Jacqueline Fernandez: Bhansali films influenced my decision to join Bollywood

عنقریب ہی اداکارہ جکلین ایوش شرما کے ساتھ فلم ’ کواتھا‘ میں نظر آسکتی ہیں اس میں انکے ہمراہ سنجے دت اہم کردار میں ہو ں گے ۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jacqueline fernandez bhansali films influenced my decision to join bollywood in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.