عصر حاضر کی فلموں کے لئے نئی نئی چیزیں سیکھنا بہت ضروری : تمنا بھاٹیہ

نئی دہلی: جنوبی ہند انڈسٹری کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ عصر حاضر کی فلموں کے لئے نئی نئی چیزوں کو سیکھنا بہت ضروری ہے ۔

Its Compulsary To Learn More And Explore For films:Tamannaah Bhatia

خیال رہے کہ تمنا بھاٹیہ کو اپنی آنے والی ہیجان انگیز فلم ’ خاموشی‘ کےلئے علامتی زبان سیکھنی پڑی کیونکہ فلم میں انہیں ایک گونگی اور بہری کے کردار کو نبھانا تھا۔

Its Compulsary To Learn More And Explore For films:Tamannaah Bhatia

فلمی تشہیر کے دوران اداکارہ تمنا نے میڈیا سے اپنے کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ اس فلم کے لئے مجھے تھوڑی بہت تیاری کرنی تھی ، اس کے لئے مجھے ورک شاپ کرنا پڑا ، فلم کے لئے مجھے علامتی زبان سیکھنی پڑی، یہ واقعی کافی پر لطف ہے کہ آج کل ہر فلم کے لئے آپ کو کچھ نیا سیکھنا ہی پڑتا ہے۔

Its Compulsary To Learn More And Explore For films:Tamannaah Bhatia

فلم خاموشی رواں سال میں سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی ۔

Its Compulsary To Learn More And Explore For films:Tamannaah Bhatia

قابل غور ہے کہ فلم باہو بلی سے شہرت پانے والے اداکارہ تمنا بھاٹیہ ساؤتھ کئی فلموں میں کام کرنے کے بعداداکار اجے دیوگن کے ساتھ ہندی فلم ’ ہمت والا‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔

Its Compulsary To Learn More And Explore For films:Tamannaah Bhatia

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Its compulsary to learn more and explore for filmstamannaah bhatia in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.