تصاویر:وکی کوشل ہرلین سے قطع تعلق کے بعد مالویکا موہن سے پینگیں بڑھا رہے ہیں!

نئی دہلی: مشہور و معروف فلم ڈائریکٹر ماجد مجیدی کی فلم ’ بیونڈ دی کلا ؤڈس ‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ مالویکا موہن کے حوالے سے ایسی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں کہ بالی وڈ اداکار وکی کوشل ہرلین سے قطع تعلق کے بعد اداکار مالویکا موہن کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

Is Vicky Kaushal dating Beyond The Clouds star Malavika Mohanan?

اگرچہ ان دونوں نے اس ضمن میں کوئی بیان نہیں دیا ہے ،لیکن حال ہی میں اداکارہ رادھیکا آپٹے کے بیان نے اس خبر کو بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے شو حصہ لیتے ہوئے یہ کہہ کر اور ہوا دے دی کہ وکی کوشل بہت اچھی لڑکی کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور اس بارے میں انہیں سب کو بتا دینا چاہئے۔

Is Vicky Kaushal dating Beyond The Clouds star Malavika Mohanan?

ویسے تو مالویکا موہن نے زیادہ فلموں میں کام نہیں کیا ہے ، لیک ’ بیونڈ دی کلا ؤڈس‘ میں ان کی اداکاری کافی سراہا گیا تھا۔

Is Vicky Kaushal dating Beyond The Clouds star Malavika Mohanan?

ا س فلم میں مالویکا کے ہمراہ ادکار شاہد کپور کے چھوٹے بھائی ایشان کھٹر مرکزی کردارمیں تھے۔

Is Vicky Kaushal dating Beyond The Clouds star Malavika Mohanan?

اداکارہ مالویکا موہن کے بارے میں ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جتنی دیکھنے میں خوبصورت ہیں اس سے کہیں زیادہ وہ اسٹائلش بھی ہیں۔

Is Vicky Kaushal dating Beyond The Clouds star Malavika Mohanan?

(فوٹو زانسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Is vicky kaushal dating beyond the clouds star malavika mohanan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.