سلمان خان مجھ سے شادی کر رہے ہیں: زرین خان کا سنسنی خیز انکشاف

نئی دہلی: بالی ووڈ کے دبنگ کہے جانے والے اداکار سلمان خان کی شادیوں اور ان کی ممکنہ بیویوں کے بارے میں اکثر افواہیں خبروں کی زینت بنتی ہیں۔

Is Salman Khan getting married to Zareen Khan? Here's what the actress says

اپنی ڈیبیو فلم میں سلمان خان کی ہیروئین کا کردار نبھانے والی اداکارہ زرین خان نے بڑے دلچسپ انداز میں سلمان خان سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا۔

Is Salman Khan getting married to Zareen Khan? Here's what the actress says

حال ہی میں ٹائمزآف انڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 32 سالہ زرین خان نے جہاں اپنے کریئر کے حوالے سے بات کی ،وہیں کچھ سوالوں کے دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں جوابات دیے۔

Is Salman Khan getting married to Zareen Khan? Here's what the actress says

انٹریو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بارے میں کیا افواہ پھیلانا چاہیں گی تو اداکارہ نے جواب دیا کہ ’میں جو مزاحیہ افواہ اپنے حوالے سے پھیلانا چاہوں گی وہ یہ کہ سلمان خان مجھ سے شادی کررہے ہیں‘۔

Is Salman Khan getting married to Zareen Khan? Here's what the actress says

یاد رہے کہ زرین خان کو 2010 میں سلمان خان نے اپنی فلم ’ویر‘ سے ہندی سلور اسکرین پر متعارف کروایا تھا جس میں بہترین کارکردگی پر انہیںڈیبو کرنے والی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی ملا تھا۔

Is Salman Khan getting married to Zareen Khan? Here's what the actress says

تاہم اب بالی ووڈ میں اپنی قسمت آزمانے کے بعد زریں خان تیلگو اور پنجابی فلم انڈسٹری میں بھی کام کررہی ہیں۔
(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Is salman khan getting married to zareen khan heres what the actress says in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.